Limit this search to....

The Boy Without a Name: English-Urdu Edition
Contributor(s): Shah, Idries (Author), Caron, Mona (Illustrator)
ISBN: 1942698739     ISBN-13: 9781942698739
Publisher: Hoopoe Books
OUR PRICE:   $10.71  
Product Type: Paperback - Other Formats
Published: November 2016
Qty:
Additional Information
BISAC Categories:
- Juvenile Fiction | Fairy Tales & Folklore - Country & Ethnic - General
- Juvenile Fiction | Visionary & Metaphysical
- Juvenile Fiction | Imagination & Play
Dewey: E
LCCN: 99051505
Physical Information: 0.11" H x 8.5" W x 11" (0.33 lbs) 40 pages
Themes:
- Cultural Region - Middle East
 
Descriptions, Reviews, Etc.
Publisher Description:

ایک دن ایک لڑکا پیدا ہوتا ہے، اور اس کے والدین سے ملنے ایک دانشمندآدمی آتا ہے جو کہتا ہے، 'یہ ایک بہت، بہت اہم لڑکا ہے، اور ایک دن میں اسے ایک بہت عمدہ چیز دوں گا، لیکن پہلے مجھے اس کا نام دینا ہوگا۔ تو مہربانی کر کے آپ ابھی اسےنام مت دیجیے۔' تو والدین اسے بے نام کہہ کر پکارتے ہیں، کیونکہ وہ نام بغیر کا ہوتا ہے۔ یہ کہانی بتاتی ہے کہ کس طرح یہ لڑکا اپنا نام تلاش کرتا ہے، اور آخر کار اسے ڈھونڈ لیتا ہے، اور اس کے علاوہ وہ ایک پرانے خواب کو، جسے وہ نہیں چاہتا، ترک کر کے اس کے بدلے میں ایک عمدہ نیا خواب حاصل کرلیتا ہے۔

یہ کتاب ادریس شاہ کی تحریر کردہ باتصویر تعلیمی کہانیوں کی سیریز میں سے ایک ہے۔ ان کہانیوں نے ہزار سالوں سے زیادہ لوگوں کے دل اور دماغ جیت لیے ہیں۔یہ کہانیاں بنائی گئی ہیں بچوں کی مدد کرنے کے لیے کہ وہ اپنے مفروضات کا معائنہ کریں اور خود سے سوچیں۔ ان کئی انکشافات جو یہ بچوں کو دیتی ہے میں سے ایک یہ ہے کہ اپنی زندگی کے مقاصد پر پورا اترنے کے لیے صبر اور اپنے ارادوں پر پکا رہنا ضروری ہے۔

مونا کیرون کی خوبصورت تصاویر اس انوکھی اور مسحور کرنےوالی کہانی کو سجاتی ہیں، اور اس چھپی ہوئی دنیا کے عجائب یکساں بچوں اور بڑوں کو پیش ک&#